ابنا: ایم کیو ایم نے آزادجموں کشمیر میں انتخابات کے التواء کے خلاف مظفرآباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی جس کا فیصلہ 2دن کی سماعت کے بعد ہفتے کو محفوظ کر لیا گیا تھا اور آج ہائیکورٹ کے حکم پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کی رو سے حلقہ ایل اے 30 اور 36 پر ملتوی ہونے والے انتخابات کیلئے پولنگ20جولائی کو ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز